سوات سے صوابی جانے والی کوچ ملاکنڈ پہاڑی سے کھائی میں جا گری، پندرہ افراد زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات سے صوابی جانیوالی مسافر کوچ ملاکنڈ پہاڑی سے کھائی میں جا گری جس کے باعث پندرہ افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سوات سے صوابی جانے والی مسافر کوچ ملاکنڈ پہاڑی پر ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں چھ خواتین اور بچوں سمیت پندرہ  افراد شدید زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں حادثہ کے مقام پر پہنچی اور زخمیوں کو نکال کرفوری طبی امداد کیلئے درگئی اسپتال منتقل کیاگیا جن میں بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جنہیں پشاورریفر کردیا گیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button