مانیار میں 63 سالہ شخص کی جسد خاکی دریائے سوات سے برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ مانیار میں دریائے سوات سے 63 سالہ شخص کی لاش برآمد کو لی گئی۔ ریکسیو1122 کے ذرائع کے مطابق مانیار کے مقام پر دریائے سوات سے 63 سالہ امیر نواب ولد غلام جان کی جسد خاکی برآمد کرلی گئی ہے جسے پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیاہے ، پولیس نے رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button