سوات میں جلسے کے دوران چھت گرنے سے تین افراد زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں تحریک انصاف کے جلسے کے دوران سٹیڈیم کی چھت گرنے سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سوات کے گراسی گراونڈ میں تحریک انصاف کی جانب سے جلسے کے دوران جب عمران خان خطاب کے لئے آئے تو سٹیڈیم میں موجود چھت نیچے گر گئی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button