سوات میں موسلا دھار بارش اور ٹھنڈی ہوائیں، موسم مزید خوشگوار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 مئی 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت مختلف علاقوں میں افطاری کے بعد تیز ہواوں کے ساتھ موسلادھار بارش شروع ہوگئی جس سے مینگورہ سمیت میدانی علاقوں کا موسم مزید خوشگوار ہو گیا جبکہ بالائی علاقوں میں موسم کافی سرد ہوگیا ، محکمہ موسمیات کے مطابق ائندہ چوبیس گھنٹوں تک بارش کا یہ سلسلہ جاری رہے گا

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button