سوات میں نیب کی کارروائی، محکمہ مال کے دو ملازمین گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 ستمبر 2018ء) سوات کی تحصیل چارباغ میں نیب خیبر پختون خواہ نے کارروائی کرتے ہوئے محکمہ مال کے دو ملازمین محمد یونس تحصیلدار اور حکیم جان پٹواری کو بدعنوانی کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔ محکمۂ مال کے دونوں ملازمین پر زمینوں میں خرد برد اور ناجائز اثاثے بنانے کا الزام ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button