سوات میں ٹریفک حادثے میں دو دوست جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں گاڑی اور موٹر کار کے تصادم کے نتیجے میں دو نوجوان جان بحق ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق عید الاضحی کے تیسرے دن کالام جانے والے دو دوست خادم حسین ولد ظاہر شاہ اور زوھیب ولد فضل معبود مانڑی جان بحق ہو گئے۔ لاشوں کو سول ہسپتال بریکوٹ منتقل کر دیا گیا جبکہ بعد میں ابائی علاقے روانہ کر دئیے گئے

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button