سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت ضلع بھر میں بارش سے موسم سرد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 ستمبر 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت ضلع بھر میں بارش سے موسم سرد ہوگیا ، ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں شام کے قریب موسلا دھار بارش شروع ہوگئی جو تقریبا ایک گھنٹہ تک جاری رہی ، بارش کی وجہ سے موسم سرد ہوگیا،لوگوں نے گرم کپڑے پہننا شروع کردئے

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button