سوات یونیورسٹی نے ماسٹرز کے امتحانات ملتوی کردئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) یونیورسٹی آف سوات نے یکم دسمبر 2020 سے شروع ہونے والے ایم اے/ایم ایس سی کے سالانہ امتحانات تاحکم ثانی ملتوی کردئے ہیں، کنٹرولر امتحانات کے جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق امتحانات کے التواء کا فیصلہ حکومت پاکستان کی جانب سے کورونا وباء کے پیش نظر 26 نومبر 2020 سے تعلیمی اداروں میں عام تعطیلات کے تناظر میں کیا گیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button