سینئر صحافی شیرین زادہ خیبرپختون خواہ آریوجے کے صوبائی صدرنامزد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سینئر صحافی شیرین زادہ خیبرپختون خواہ آریوجے کے صوبائی صدرنامزد ہو گئے، نو ٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ریجنل یونین آف جرنلسٹس پا کستان کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی نے سوات کے سینئر صحافی شیرین زادہ کو خیبرپختون خواہ (کے پی کے)کا صوبائی صدر نامزد کر دیا ہے۔آریوجے کے مرکزی سیکرٹری جنرل عابد حسین مغل نے صوبائی صدر(کے پی کے)کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button