مینگورہ پولیس کی کارروائی640 لیٹر شراب برآمد

 سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور کے خصوصی احکامات پر منشیات کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے سلسلے میں منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایڈیشنل ایس پی سوات غلام صادق خان کے سربراہی اور ایس ڈی پی او سرکل مینگورہ امجد خان کے نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ مینگورہ مجیب عالم خان نے ہمراہ دیگر پولیس نفری دوران موبائل گشت مخبر کے اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم امتیاز حسن ولد نور حسن ساکن محلہ طاہر خان مینگورہ کے قبضے سے 640 لیٹر شراب (ٹرہ) برآمد کر لیا گیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button