مدین واقعہ، اہم ملزم گرفتار، عدالت میں پیشی، دوس روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

سوات (زما سوات ڈاٹ ) مدین واقعے کے جلاؤ گھیراؤ مقدمے میں اہم پیش رفت، واقعے کا مطلوب اہم ملزم گرفتار کرلیا گیا، ایس پی انویسٹی گیشن بادشاہ حضرت کے مطابق مدین واقعے میں ملوث 21 افراد کو دہشت گری کی عدالت میں پیش کر دیا گیا،عدالت نے ملزمان کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا، بادشاہ حضرت کے مطابق مدین واقعے سے متعلق 2 مقدمات پولیس کی مدعیت میں درج ہیں،واقعے میں تھانے اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچا،کئی گاڑیوں کو جلایا گیاہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button