مٹہ، بھائی نے اپنی بہن کو آشنا سمیت قتل کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) مٹہ کےعلاقہ میرہ گئی میں بھائی نے اپنی بہن کو آشنا سمیت قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ میرگئی اشاڑے میں محمد شاہ خان ولد روزی خان  نے اپنے والد کے زیر تعمیر کمرے میں اپنی بہن مسماۃ(ر) بعر بائیس سال اور نیاز بعمر 20 سالہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے۔پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button