مٹہ، وزیر اعلیٰ محمود خان کے گھر کے سامنے احتجاجی دھرنا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ میں وزیر اعلیٰ محمود خان کے گھر کے سامنے فاٹا کے سرکاری ملازمین کا احتجاجی بدستور جاری، رات گئے اپنے لئے کھانے پینے کا بھی انتظام کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فاٹا کے سرکاری ملازمین جو ووکیشنل سنٹرز میں کنٹریکٹ پر بھرتی ہوئے تھے،اُن کی نوکری ختم ہونے کے بعدوہ احتجاج پر اُتر آئے ہیں اور مٹہ میں وزیر اعلیٰ محمود خان کے گھر کے سامنے احتجاجی دھرنا دئے بیٹھے ہیں، ملازمین کا کہنا ہے کہ ان کے جائز مطالبات ہے جس کے پورے ہونےتک وہ احتجاج کرتے رہیں گے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button