مینگورہ، خاتون پولیس اہلکار کو قتل کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)مینگورہ میں خاتون پولیس اہلکار کو قتل کردیا گیا، خاتون کو اپنے سابقہ شوہر نے قتل کیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مینگورہ پولیس اسٹیشن میں ڈیوٹی پر تعینات لیڈی کانسٹیبل بخت عزت کو اس کے سابقہ شوہر پیر جان نے فائرنگ کرکے قتل کردیا، دونوں کی کچھ عرصہ قبل طلاق ہو چکی تھی اور گھریلوں مسائل چل رہے تھے۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button