مینگورہ، نویکلے میں نامعلوم افراد نے جواں سالہ لڑکی کو قتل کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقے نویکلے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے لڑکی کو قتل کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گیارہ بجے کے قریب نویکلے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مسماۃ(ن) سکنہ مٹہ موقع پر جاں بحق ہو گئی ہے،جس کی لاش سیدو شریف اسپتال منتقل کی جا چکی ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش جاری ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button