پاکستان کی جیت،مینگورہ اور ملحقہ علاقہ جات میں ہوائی فائرنگ و آتش بازی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) پاکستانی کرکٹ ٹیم کی انڈیا کے خلاف تاریخی جیت کے بعد مینگورہ شہر سمیت ملحقہ علاقہ جات میں ہوائی فائرنگ  اور آتش بازی کا سلسلہ جاری رہا، مینگورہ کے علاقوں ملوک آباد،رنگ محلہ،گنبد میرہ،حاجی بابا،سیدو شریف اور نواحی علاقوں میں دیر رات تک فائرنگ کی آوازیں آتی رہی ۔ فائرنگ کے نہ ختم ہونے والے سلسلے کے باوجود انتظامیہ اور پولیس حرکت میں نہ آئی اور لمبی تان کر سو گئی۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button