پرانی دشمنی کا شاخسانہ، سہراب خان چوک میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

سوات (زماسوات ڈاٹ کام) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے مصروف ترین سہراب خان چوک میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق مینگورہ کے سہراب خان چوک میں واقع ملک مارکیٹ کے اندر نعمان اللہ ولد اقبال بہادر سکنہ اسلام پور کو فائرنگ کرکے تمقتل کردیا گیا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا جاچکا جبکہ واقعہ کی مزید تفتیش جاری ہےپولیس کا کہنا ہے کہ مقتول نعمان اللہ پرانی دشمنی کی بھینٹ چڑھ گیا۔ واقعہ میں نثار محمد ، نذیر محمد، حاضر محمد پسران محمد ایوب سکنہ قمبر اور گل نبی ولد میر حسن سکنہ قمبر کو شامل تفتیش کئے جاچکے ہیں جن کی مقتول کے ساتھ پرانی دشمنی بیان کیجاتی ہے۔.

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button