پروفیسر ڈاکٹر محمد قاسم انوائرنمنٹل سائنسز کے چیئر مین مقرر

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)یونیورسٹی آف سوات کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد جمال خان نے پروفیسر ڈاکٹر محمد قاسم کو شعبہ انوائرنمنٹل سائنسز کا چیرمین مقرر کردیا ہے،ڈاکٹر محمد قاسم خان کا شمار ممتاز ماہر تعلیم میں ہوتا ہے ان کی نئی تعیناتی پر طلباء و طالبات نے اطمینان ظاہر کیا ہے وائس چانسلر آفس نے اس حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button