پولیس والوں کیلئے بری خبر، ایک ماہ کے لئے تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 مئی 2018ء) محکمہ پولیس سوات میں ایک ماہ کے لئے تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد ، ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود نے گذشتہ روز ماہ رمضان میں ایک ماہ کے لئے محکمہ پولیس میں ہر قسم کے تبادلوں اور تقرریوں پر پابندی عائد کردی ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button