ڈی سی سوات نے تحصیلدار بابوزئی کا دفتر سیل کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) عدالتی احکامات کی حکم عدولی اور شکایات پر ڈی سی سوات ان ایکشن ، تحصیلدار بابوزی کا آفس سیل کرکے ریکارڈ قبضے میں لے لیا ، انکوائری کی ہدایت کردی گئی۔ گزشتہ روز عدالتی حکم عدولی اور عوامی شکایات پر ڈی سی سوات جنید خان نے فوری ایکشن لیتے ہوئے تحصیلدار بابوزی کا دفتر سیل کردیا اور ریکارڈ قبضے میں لیکر انکوائری شروع کردی گئی۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button