کالام اور مدین سے 1900 سیاح محفوظ مقامات پر منتقل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے سیاحتی مقام کالام ،مدین اور فضاگٹ سے 1900  سیاح محفوظ مقامات پر منتقل کر دئے گئے تھے۔ فیضاگٹ حیات اباد،امام ڈھیرئ غوریجو ڈڈھارہ ننگولئ سے بھی سیلابی ریلی کے خطرے کے پیش نظر لوگوں کو منتقل کیا گیا۔ اسکے ساتھ ہجرے بھی خالی کروائے گئے ہیں اورلوگوں کے قیام و طعام کا انتظام بھی کیا گیا انتظام بھی کیا گیا ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button