کالام کا نوجوان دریائے سوات کے موجوں کی نذر

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) کالام کا رہائشی نوجوان دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا،لاش پشمال کے مقام پر بر آمد کرلی گئی۔ذرائع کے مطابق سوات کے علاقہ کالام میں شاہ فیصل نامی نوجوان لکڑیاں گھر لے جا رہا تھا کہ دریائے سوات عبور کرتے وقت وہ گر گیا اور پانی کے بہاو کے ساتھ بہہ گیا۔ مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے لاش پشمال کے مقام پر بر آمد کرلی۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button