کوکڑئی ، شوہر کی فائرنگ سے بیوی آشنا سمیت قتل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سوات کے علاقے کوکڑئی میں شوہرکی فائرنگ سے بیوی مبینہ آشنا سمیت کردی گئی۔ پولیس کے مطابق سوات کے علاقے کوکڑئی میں گھر کے اندر شوہر کی فائرنگ سے بیوی اور اس کا مبینہ آشنا قتل کردیا گیا،پولیس نے  ملزم کو الہ قتل سمیت گرفتارکر لیا  ہے جبکہ مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے،پولیس کے مطابق لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا جا چکا ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button