مٹہ میں ٹریفک حادثہ، پانچ افراد زخمی ہو گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ راحت کوٹ میں فلائنگ کوچ گاڑی بریک فیل ہونے کیوجہ سے موٹر کار اور رکشے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مٹہ منتقل کر دیا گیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button