آج کی خبریںسوات کی خبریں

ڈاکٹر خطیر احمد ڈی جی ریسکیو 1122تعینات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:22مارچ2018)ڈاکٹر خطیر احمد ڈی جی ریسکیو 1122تعینات ، ریسکیو 1122خیبر پختونخوا ڈاکٹر خطیر احمد کو ڈی جی ریسکیو 1122تعینات کردیا گیا ، جبکہ ڈاکٹر اسدعلی خان کو پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ، سوات 1122کے میڈیا کوارڈی نیٹر وقار احمد کے مطابق ڈاکٹر اسدعلی خان کو تبدیل کرکے نیا ڈی جی ریسکیو 1122خیبر پختونخوا ڈاکٹر خطیر احمد کو ڈی جی ریسکیو 1122کا قلم دان سونپ دیا گیا ۔

Related Articles

Loading...
Back to top button