سوات: رمضان کا پہلا روزہ،شدید ژالہ باری،موسلادھار بارش

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں  موسلادھار بارش اور ژالہ باری ،موسم خوشگوار ہوگیا۔ مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں ہفتہ کی سہ پہر کو شدید ژالہ باری اور مسلادھار بارش ہوئی جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ ندی نالوں میں بھی پانی بھر آیا۔بالائی علاقوں کالام،مالم جبہ،میاندم اور دیگر علاقوں میں بھی بارش ہوئی جس کے باعث وہاں پر موسم سرد ہوگیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button