آج کی خبریںسوات کی خبریں

خوازہ خیلہ میں شوہر نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :02اپریل2018)تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شین میں شوہر نے 18 سالہ بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ قتل کے بعد شوہر نے واقعہ کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی، تاہم پولیس کے مطابق ملزم گل رحمان نے اپنی بیوی مسماۃ عالمہ کو تشدد کے بعد فائرنگ کرکے قتل کیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کردیا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button