پی ایس ایم اے کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام) پرائیویٹ سکولز منیجمنٹ ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام سوات پریس کلب میں مینگورہ میں کل آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے، کانفرنس میں پرائیویٹ سکولز کے جانب سے 15اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے شرکاء کو اعتماد میں لیا جائیگا اور تجاویز پیش کئیں جائیں گے، کانفرنس میں اساتذہ کے علاوہ مختلف سیاسی پرٹیوں کے قائدین، ٹریڈرزفیڈریشن، بار ایسو سی ایشن، کلرکس ایسو سی ایشن اور ہوٹل ایسو سی ایشن کے قائدین شرکت کریں گے، پی ایس ایم اے کے اعلامیہ کے مطابق تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے تمام اقدامات اٹھائے جارہے ہیں جبکہ اساتذہ اور بچوں کیلئے ایس او پیز پر عمل کرنا ضروری قرار دیا گیا ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button