اشتہار

سوات: نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ایک شخص کی جان لے لی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مٹہ کے علاقے بر شور میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ایک شخص کی جان لے لی،پولیس نے رپورٹ درج کرتے ہوئے تفتیش شروع کردی ہے ۔ پولیس کے مطابق مقتول حضرت عباس ولد محمد رحیم سکنہ شگئی بر شور رات کے وقت گھر میں اپنے بچوں کے ساتھ موجود تھا کہ نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر اُس پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار

پولیس نے مقتول کی بیوی کی مدعیت میں رپورٹ درج کرتے ہوئے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔

اشتہار

deadFiringmatta
Comments (0)
Add Comment

اشتہار