اشتہار

سوات میں بارش اور ژالہ باری سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، جبکہ میوہ جات اور فصلوں کو جزوی نقصان

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جون 2018ء) سوات کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار، بارش نے گرمی کا زورختم کردیا،اج منگل کے روز دو پہر کے بعد تحصیل خوازہ خیلہ کے مختلف مقامات پر بارش کیساتھ ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی، جبکہ تحصیل مٹہ میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، بارش اور ہواوں نے ضلع سوات کے گرم موسم کو خوشگوار کردیا۔ لیکن دوسری خوازہ خیلہ میں ژالہ باری کی وجہ سے کھڑی فصلوں اور میوہ جات کو بھی جزوی نقصان پہنچا جس میں اڑو کے باغات سر فہرست ہیں۔

اشتہار

بارشباغاتٹوٹ گیاخوشگوارژالہ باریکھڑی فصلیںگرمی کا زورموسممیوہ جاتنقصان
Comments (0)
Add Comment

اشتہار