اشتہار

مٹہ کے علاقہ شوخدڑہ کے مقام پر مسافر کوچ اور پولیس وین میں تصادم، نو افراد زخمی

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 31 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ شوخدڑہ کے مقام پر انویسٹیگیشن پولیس موبائل اور فلائنگ کوچ کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں پانچ پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق مٹہ کے گاؤں شوخدڑہ میں مسافر فلائنگ اور پولیس گاڑی کے درمیان تصادم ہوا۔ جس کے نتیجے میں پانچ پولیس اور چار مسافر زخمی ہوئے جن کو طبی امداد کیلئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے

اشتہار

Comments (0)
Add Comment

اشتہار