Accident
-
آج کی خبریں
کبل میں ٹریفک حادثہ،موٹر سائیکل سوار جاں بحق
زخمی شخص کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا
» مزید پڑھیں -
آج کی خبریں
ملاکنڈ،گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق،تین زخمی،بچی معجزانہ طور پر بچ گئی
ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں ایک بچی معجزانہ طور پر بچ گئی ہے
» مزید پڑھیں -
آج کی خبریں
بائی پاس روڈ پر حادثہ،امانکوٹ کا رہائشی جاں بحق ،دو افراد شدید زخمی
بائی پاس روڈ پر گزشتہ رات موٹر کار حادثے کا شکار ہو گئی
» مزید پڑھیں -
آج کی خبریں
خوازہ خیلہ، سوزوکی گاڑی کو حادثہ، خواتین و بچوں سمیت آٹھ افراد زخمی
ریسکیو1122 کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیم دو ایمبولینسز سمیت فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی
» مزید پڑھیں -
آج کی خبریں
ملم جبہ میں نجی سکول کی گاڑی پہاڑی سے نیچے جا گری، ایک جاں بحق جبکہ گیارہ بچے شدید زخمی
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ ابدالی پبلک سکول امانکوٹ کی گاڑی مالم جبہ کشورہ کے مقام پر پہاڑی…
» مزید پڑھیں -
آج کی خبریں
چپریال ، گاڑیوں میں تصادم کی وجہ سے پانچ افراد زخمی
زخمیوں میں چار مرد اور ایک خاتون شامل ہیں۔
» مزید پڑھیں -
آج کی خبریں
خوازہ خیلہ میں ٹریفک حادثہ، ایک جاں بحق،تین افراد زخمی
پولیس نے ٹرک ڈرائیور کے خلاف رپورٹ درج کرکے اُسے گرفتار کرلیا
» مزید پڑھیں -
آج کی خبریں
بحرین،موٹر کار دریائے سوات میں جا گری، پانچ افراد زخمی
ریسکیو ٹیم نے تمام افراد کو ریسکیو کرکے طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا
» مزید پڑھیں -
آج کی خبریں
کبل،ڈاکٹر منصور کی زوجہ موٹر کار حادثے میں جاں بحق
سوات کی تحصیل کبل میں موٹر کاری تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں…
» مزید پڑھیں -
آج کی خبریں
سوات،چار موٹر سائیکل حادثے کا شکار،چھ افراد زخمی
سوات کے مختلف علاقوں میں چار موٹرسائیکل حادثےکا شکار ہوگئے جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہو کر اسپتال…
» مزید پڑھیں