آج کی خبریںسوات کی خبریں
ماڈل کورٹ کی قیام کیخلاف وکیلوں کا عدالتوں سے بائکاٹ
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 اپریل 2019ء) ضلع بھر میں ماڈل کورٹ کیخلاف وکلاء نے عدالتوں سے بائیکاٹ کردیا ۔ سپریم کورٹ نے نئے ماڈل کورٹ کا قیام عمل میں لانے اور سیشن جج سے 22 اے کا اختیار واپس لیا ہے ۔ جس کیخلاف سوات کے ڈسٹرکٹ کورٹ سمیت تحصیل کورٹس نے عدالتوں سے مکمل بائیکاٹ کردیا اور کوئی بھی وکیل عدالت میں پیش نہ ہوا جس کی وجہ سے عدالتوں میں مقدمات کی پیروی نہ ہوسکی۔