امیر جماعت اسلامی سوات میں عوامی مارچ کی قیادت کریں گے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق 23 فروری کو ضلع سوات میں عوامی مارچ کی قیادت کریں گے۔ملک بھر میں مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی کے مہم کے سلسلے میں پہلا عوامی مارچ 23 فروری کو بروز اتوار دوپہر 2 بجے گرین چوک سے نشاط چوک مینگورہ تک منعقد ہوگا۔جس کی قیادت امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کریں گے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button