مینگورہ شہر اور گرد ونواح میں دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر اور گردونواح میں ایک ہی روز دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق   مینگورہ شہر اور گردونواح میں منگل  کے روز دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر پہلے جھٹکوں کی شدت 4.1 جبکہ دوسری بار4.7 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کی زیر زمین گہرائی 180 اور دوسری بار 130 رہی۔جبکہ زلزلے کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button