سوات کی خبریں
-
برہ بانڈئی کے مکینوں کا بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاج
انہوں نے دھمکی دی کہ اگر ٹیکسوں کا فوری خاتمہ نہ کیا گیا تو واپڈا آفس کا گھیراؤ کریں گے…
» مزید پڑھیں -
دریائے سوات ڈوبنے والے تین سالہ بچے کی تلاش تا حال جاری
تین سالہ امیر ولد میراج سکنہ پیا مدین سات دن قبل دریائے سوات میں گر کر ڈوب گیا تھا
» مزید پڑھیں -
سوات پریس کلب میں کیرئیر کونسلنگ کے حوالے ایک سیمینار کا انعقاد
سی ایس ایس کے آفیسر نعیم خان نے کیرئیر کونسلنگ کے حوالے سے مختلف موضوعات پر تفصیلی روشنی ڈالی
» مزید پڑھیں -
سوات تعلیمی بورڈ میٹرک نتائج کا اعلان13 اگست کو کرے گا
سوات تعلیمی بورڈکے کنٹرولر امتحانات عمر حسین نے میٹرک کے سالانہ امتحان 2022کے نتائج کا اعلان کردیا
» مزید پڑھیں -
مٹہ، وزیر اعلیٰ محمود خان کے گھر کے سامنے احتجاجی دھرنا
ذرائع کے مطابق فاٹا کے سرکاری ملازمین جو ووکیشنل سنٹرز میں کنٹریکٹ پر بھرتی ہوئے تھے
» مزید پڑھیں -
چارباغ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سابقہ سکول ٹیچر و کنٹریکٹر جاں بحق
پولیس ذرائع کے مطابق محمد داؤد اپنے دوستوں کے ساتھ دریائے سوات کے کنارے بیٹھے ہوئے تھے
» مزید پڑھیں -
ہلال خان شہید اس کا نام ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، کمانڈر نیوی محمد عارف
ابوہا کے رہائشی سابقہ نیوی کمانڈر و پولیس ایس ایس پی کی نویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی
» مزید پڑھیں -
پختون سٹونڈنٹس فیڈریشن جہانزیب کالج کا احتجاجی مظاہرہ
مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے
» مزید پڑھیں -
سوات اور بونیر اضلاع کے درمیان معروف پہاڑ کڑاکڑ میں مون سون شجر کاری
اس ضمن میں بلین ٹری منصوبے نے اہم کردار ادا کیا ہے
» مزید پڑھیں