سوات میں زلزلہ

Advertisement
دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

  •  سوات میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے
  • زلزلہ شام 6:59 بجے پر محسوس کیا گیا
  • زلزلہ کی شدت5.4 ریکارڈ کی گئی اور گہرائی120 کلومیٹر رہی
  • زلزلہ کا مرکز ہندوکش پہاڑی سلسلہ اور افغانستان بتایا جا رہا ہے
تبصرہ کریں

دوستوں کے ساتھ شیئر کریں