Browsing Category

بین الاقوامی

او آئی سی کی بھارت میں کورونا وائرس کی آڑ میں اسلاموفوبیا مہم کی مذمت

جدہ(ویب ڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی انسانی حقوق کمیٹی نے بھارت میں کورونا وائرس کی آڑ میں اسلاموفوبیا مہم کی مذمت کردی۔ ایک بیان میں او آئی سی کی انسانی حقوق کمیٹی کا کہنا تھا کہ بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک اور تشدد کیا…

ٹرمپ کا عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ فوری روکنے کا اعلان

امریکہ(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمگیر وبا کورونا کو بہتر طریقے سے ہینڈل نہ کرنے پر عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی فنڈنگ کو فوری طور پر روکنے کا حکم دے دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت پر الزام عائد کیا کہ اقوام متحدہ کا…

کورونا کے مریضوں کو آب زم زم دیا جائے: امام کعبہ

امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے مریضوں کو نفسیاتی اور جذباتی امداد کے لیے آب زم زم فراہم کیا جائے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ایسے تمام اسپتالوں میں زم زم کا پانی فراہم کیا جائے جہاں کورونا وائرس کے مریض زیرعلاج ہیں…

عالمی ادارہ صحت نے کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان پاکستان کو فراہم کردیا

عالمی ادارہ صحت کی نمائندہ ڈاکٹر پالیتھا گناراتھا نے کہا کہ عالمی ادارے نے یہ آلات کوروناوائرس کی وبا کو پھیلنے سے روکنے سے متعلق پاکستان کی کوششوں میں تعاون کے طور پر دیے ہیں۔ اس متعلق چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے…

افغانستان کا داعش خراسان کے سربراہ اسلم فاروقی کو پاکستان کے حوالے کرنے سے انکار

افغانستان اور پاکستان کے درمیان مجرموں اور جرائم پیشہ افراد کے تبادلے کا معاہدہ موجود نہیں ہے اس لیے اسلم فاروقی کے ساتھ افغانستان کے قوانین کے مطابق سلوک کیا جائے گا، دونوں ممالک مشترکہ سیکورٹی و امن پلان کے تحت معلومات پر تبادلہ کر سکتے…

بھارتی فوج کی 24 گھنٹوں کے دوران متعدد بار سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں

بھارتی افواج نے جان بوجھ کر سویلین آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی اشتعال انگیزی سےچھری بسن والی گاؤں کی بچی سمیت 4 افرادزخمی ہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی بلا اشتعال گولہ باری پر پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی…

پاک فوج نے ایل او سی کی خلاف ورزی پر بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

بھارتی کواڈ کاپٹر فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی حدود میں 600 میٹر تک آیا، بھارتی فوج کی یہ حرکت پاکستان اور بھارت کے درمیان فضائی معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کا یہ اقدام سیز فائر سے متعلق 2003 کے…

6 اپریل سے پاک افغان بارڈر کھولنے کا اعلان

پاکستان افغانستان کے عوام کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، افغان حکومت کی خصوصی درخواست اور انسانی ہمدردی پر اس بات کا فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان میں موجود افغان شہریوں کو واپس جانے دیا جائے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے…

ٹرمپ نے انٹیلی جنس کمیونٹی کے انسپکٹر جنرل کو ملازمت سے فارغ کر دیا

انٹیلی جنس کمیونٹی کے انسپکٹر جنرل مائیکل ایٹ کنسن نے یوکرین کی حکومت پر ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے دباؤ ڈالے جانے کا انکشاف کیا تھا۔ مئی 2018 میں انٹیلی جنس کمیونٹی میں بطور انسپکٹر جنرل فرائض انجام دینے والے مائیکل ایٹ کنسن نے گزشتہ برس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More