Browsing Tag

بارش

سوات میں موسلا دھار بارش اور ٹھنڈی ہوائیں، موسم مزید خوشگوار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 مئی 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت مختلف علاقوں میں افطاری کے بعد تیز ہواوں کے ساتھ موسلادھار بارش شروع ہوگئی جس سے مینگورہ سمیت میدانی علاقوں کا موسم مزید خوشگوار ہو گیا جبکہ بالائی علاقوں میں…

‎سوات بھر میں شدید ترین ژالہ باری، فصلوں اور باغات کو نقصان جبکہ موسم سرد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 مئی 2018ء) مینگورہ شہر سمیت ضلع سوات کے بیشتر علاقوں میں شدید ژالہ باری، تیز ہوائیں ، باغات اور کھڑی فصلوں کو شدید نقصان، موسم سرد تفصیلا ت کے مطابق مینگورہ شہرسمیت سوات کے دیگر علاقوں میں صبح چھ…

پہاڑون پر تیز ترین بارش سے سیلاب کا خطرہ، انتظامیہ کی جانب سے ہدایات جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 مئی 2018ء) ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت مختلف علاقوں میں تیز ترین بارشوں اور ژالہ باری کے مینگورہ خوڑ سمیت ندی نالیوں میں طغیانی اور دریائے سوات کے بہاؤ غیر معمعلی اضافہ کے باعث سیلاب کا خطرہ…

مینگورہ شہر میں گرچ چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 مئی 2018ء) مینگورہ شہرمیں بارش اور ژالہ باری سے موسم ایک مرتبہ پھر سرد ہو گیا، مینگورہ شہر کے علاوہ دیگر نواحی علاقوں میں بھی عصر کے وقت گرچ چمک کیساتھ بارش اور ہلکی ژالہ باری ہوئی، جس سے موسم سرد…

سوات میں بارش اور ٹھنڈی ہوائیں موسم نے کروٹ بدل لی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام، 5مئی 2018) سوات کے بالائی علاقوں سمیت مینگورہ شہر اور مضافات میں بارش کی وجہ سے موسم خوشگوار ہو گیا، گزشتہ چند دنوں سے درجہ حرارت 32° سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا جس کی وجہ سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا تھا۔ آج ہونے والی…

دوسرے روز بھی بارش کی وجہ سے مینگورہ شہر میں ٹھنڈی ہواؤں کا رقص

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 مئی 2018ء) مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں آج دوسرے روز بھی بارش سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں سرد ہوگیا۔ جمعرات کو بیشتر علاقوں میں سہ پہر کے وقت تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوا جوکہ…

سوات کے پہاڑوں پر اپریل کے مہینے میں برفباری، سردی دوبارہ لوٹ آئی

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 اپریل 2018ء) سوات کی وادی کالام کے پہاڑوں پر اپریل میں بھی برفباری ہوئی ہے، جس سے موسم دوبارہ سرد ہوگیا ہے جبکہ مدین اور بحرین سمیت دیگر بالائی علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے،…

مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور ژالہ باری، فصلوں کونقصان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 اپریل 2018ء) سوات، ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ شہر سمیت دیگر تحصیلوں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری ، فصلوں اور باغات کو شدید نقصان ، ایک گھنٹے تک جاری رہنے والے شدید بادوباران نے مینگورہ شہر میں…

موسم سرما کی پہلی بارش سے موسم سرد، لوگوں نے گرم کپڑے پہن لئے

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 اکتوبر2017ء) تفصیلات کے مطابق آج صبح ہی مینگورہ شہر اور مضافات میں موسم سرما کی پہلی بارش کے ساتھ ہی موسم سرد ہوگیا اور لوگوں نے گرم کپڑے پہننا شروع کردئے، جبکہ کالام ، ملم جبہ ، میاندم، بحرین ، اور دیگر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More