Browsing Tag

حادثہ

مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک نوجوان جاں بحق جبکہ تین زخمی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 مئی 2018ء) تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ چم کے مقام پررکشہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار نعمان باچا سکنہ سمبٹ جان بحق جبکہ ساتھی افتخار ،ذاکر شدید زخمی ہوگئے حادثہ میں…

مدین کے علاقہ ڈبرگے بانڈہ میں سکول پک اَپ کو حادثہ، متعدد زخمی

سوات مدین کے علاقہ چیل کے گاؤں ڈبرگے بانڈہ میں سکول پک اَپ گاڑی کو حادثہ کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کیمطابق گاڑی سکول کے استانیوں کو لے جارہی تھی گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہرکر کھائی میں جاگری جس کو بعد ازاں مقامی لوگوں نے…

رحیم آباد روڈ پر موٹر سائیکل سواروں کا ریس کے دوران تصادم ایک جان بحق جبکہ دوسرا زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 مئی 2018ء) مینگورہ کے علاقہ رحیم آباد میں دو تیز رفتار موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک نوجوان موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا ۔ نماز تراویح کے بعد دو موٹر سائیکل سوار نوجوان…

کوئلہ کان میں جاںبحق مزدوروں کے لوحقین سے اظہار تعزیت، نوازشریف کا شانگلہ جلسہ ملتوی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 مئی 2018ء) سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف نے 9 مئی کو دورہ شانگلہ ملتوی کردیا، کوئٹہ کوئلہ کان میں شانگلہ کے متعدد افراد کی موت کی وجہ سے نوازشریف نے نو مئی کو ہونے والا جلسہ ملتوی کردیا ہے، پارٹی…

سوات کے علاقہ قمبر میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5افراد شدید زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 اپریل 2018ء) سوات کے نواحی علاقہ قمبر میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں 3 خواتین اور 2 بچیاں شامل ہیں ۔ سوات ریسکیو1122 کنٹرول کو اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More