پاکستان مسلم لیگ کے اہم ترین شخصیت نے سوات سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 جون 2018ء) انتہائی باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے سوات سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے سوات کے حلقہ این اے تھری سوات دو NA-3…