Browsing Tag

Accident

خوازہ خیلہ میں ڈاٹسن کھائی میں گرنے سے تین افراد جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔10جولائی 2017ء )خوازہ خیلہ کے علاقے چمتلئی میں ڈاٹسن کھائی میں گرنے سے تین افراد جاں بحق جبکہ 12افراد زخمی ہوئے ہیں زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں ،ڈی ایس پی خوازہ خیلہ بادشاہ حضرت خان کے مطابق پک اپ ڈاٹسن نمبر…

خوازہ خیلہ میں ڈاٹسن کھائی میں گرنے سے چھ افراد زخمی ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09جولائی 2017ء )سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں ڈاٹسن کھائی میں گرنے سے 6 افرادشدید زخمی ہوگئے، تمام زخمی طبی امدا د کے لئے اسپتال منتقل کردئیے گئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز خوازہ خیلہ کے پہاڑی علاقے مانپتئی…

مٹہ میں جیپ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09جولائی 2017ء )سوات کے علاقے مٹہ شانگواٹئی میں تیزرفتار جیپ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا، زخمی شخص تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مٹہ کے علاقے شانگواٹئی میں…

علیگرامہ میں موٹرسائیکل کو حادثہ،ایک بچہ جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09جولائی 2017ء )سوات کی تحصیل کبل کے علاقے علیگرامہ میں موٹرسائیکل سوار بے قابو ہوکر حادثے کا شکار ہوگئی، ایک بچہ جاں بحق دو افراد شدید زخمی ہوگئے ، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز علی گرامہ مسجد کالونی موڑ کے قریب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More