Browsing Tag

DC

منشیات کی لعنت کے خلاف ہر فرد کو آگے آنا ہوگا،ڈی سی عامر آفاق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔30اگست2017ء ) ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے بچانے کیلئے معاشرے کے ہر فرد کو کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے ، زبانی جمع خرچ کی بجائے والدین ، صحافی، اساتذہ ،علمائے کرام ، دانشوروں…

سوات،پتنگ بازی پر دفعہ144 کے تحت پابندی عائد کردی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔18اگست2017ء)ضلع بھر میں پتنگ بازی پر پابندی لگا دئی گئی،ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات عامر آفاق نے ضلع بھر میں پتنگ بازی پر دفعہ144کے تحت پابندی لگا نے کے احکامات جاری کئے ہیں،سوات میں پتنگوں اور کیمیائی ڈور (مانجا) کی فروخت پر…

ڈپٹی کمشنر سوات کا رات گئے بازاروں میں جشن آزادی کے اسٹالوں کا دورہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔13جولائی2017ء)ڈپٹی کمشنر سوات عامر افاق کا مینگورہ بازار کا دورہ،قومی پرچم و جھنڈے مہیا کرنے والے سٹالوں کی حوصلہ افزائی، ڈپٹی کمشنر سوات عامِر آفاق نے کل رات مینگورہ شہر میں 14اگست کے لئے لگائے گئے سٹالوں کا دورہ کیا…

سوات میں ڈی سی کی ہدایت پر صفائی مہم کا آغاز کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09جولائی 2017ء )ڈی سی سوات کی خصوصی ہدایت پر مرکزی شہر مینگورہ اور نواحی علاقوں میں ٹی ایم اے حکام نے صفائی مہم کا آغاز کردیا ،ابتدائی طورپر شہر کے داخلی علاقوں قمبر ، رحیم آباد،جنرل بس اسٹینڈ اور دیگر ملحقہ علاقہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More