Browsing Tag

Forest

مالم جبہ میں محکمہ فارسٹ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:11مارچ2018) ملم جبہ میں محکمہ فارسٹ کا غیر قانونی تجاوزات کے خلاف اپریشن ، سیم سنز کی طرف سے جنگلے اور خاردار تاریں اتارلی گئی ، سیکورٹی کے نام پر سیم سنز کمپنی کی جانب سے ملم جبہ میں غیر قانونی طورپر زمین پر قبضہ…

سوات،چڑ خوا کے جنگلات کی کٹائی تیزی سے جاری،محکمہ فارسٹ خاموش

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :05 مارچ2018) سوات میں ٹمبر مافیا نے دوسرے جنگلوں کے بعد جامبیل کے علاقہ چڑخواکے جنگلات کا رُخ کرکے وہاں پر قیمتی درختوں کی کٹائی کا کام شروع کردیا۔ مینگورہ کے نواحی علاقہ جامبیل کے جنگلات میں ٹمبر مافیا نے قیمتی…

بلین ٹری سونامی پراجیکٹ کو شفافیت سے مکمل کرلیا گیا ہے،نظر حسین شاہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:یکم مارچ2018)سیکرٹری فارسٹ خیبر پختونخوا سید نظر حسین شاہ نے کہا ہے کہ بلین سونامی ٹری پراجیکٹ کو شفافیت سے مقررہ وقت سے پہلے اور کم لاگت سے مکمل کیا ، اسکا مقصد لاگوں کی معیشت مظبوط بنانا اور الودہ دماحول کا خاتمہ ہے…

وادی کالام اور گردونواح میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:26فروری2018) وادی کالام اور گرد نواح میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی جاری ہے۔میدانی جنگل، کس اور انکر میں ٹمبر مافیانے اپنا راج قائم کرلیا ہے جبکہ محکمہ جنگلات خاموش تماشائی بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق سوات کی خوبصورت وادی…

سوات،فارسٹ ایکٹ کے خلاف کاشتکاروں کا احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:20فروری2018)صوبائی حکومت اور فارسٹ ایکٹ کے ظالمانہ اقدام کے خلاف آل سوات مقامی کاشتکارا ن کمیٹی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ ،جلوس، دھرنا، گیا رہ مارچ کے بعد پشاور تک لانگ کا اعلان ، مطالبات کے منظوری تک احتجاج جاری…

مٹہ کے علاقہ لالکو میں لکڑی سمگل کرنے کی کوشش ناکام

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:27جنوری2018ء) مٹہ کے علاقہ لالکو میں قیمتی لکڑی سمگل کرنے والے ٹمبر مافیا کے دو ارکان گرفتار،لاکھوں کی قیمتی سلیپران قبضے میں لے لئے گئے۔پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ لالکو میں مبینہ ٹمبرمافیا کے دو ارکان…

مٹہ کے جنگلات میں درختوں کی کٹائی جاری،محکمہ فارسٹ خاموش

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:24جنوری2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ میں ٹمبر مافیا سرگرم،پہاڑی جنگلات میں قیمتی درختوں کے کاٹنے کا سلسلہ بدستور جاری ،بلین ٹری سونامی منصوبہ خطرے میں پڑگیاہے جبکہ محکمہ فارسٹ نے بھی چھپ سادھ لی ہے،مقامی ذرائع کے مطابق سوات…

فتحپور میں محکمہ فارسٹ کی کارروائی،ٹمبر مافیا کے نو افراد گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:یکم نومبر2017ء) محکمہ فارسٹ کے اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے ٹمبر مافیا کے ارکان کو گرفتار کرلیا،ملزمان نے گاؤں پیا جرو میں درخت کاٹے تھے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں سوات کے علاقہ فتح پور کے گاؤں پیا اور جرو میں ٹمبر…

کالام کے جنگلات میں آتشزدگی،قیمتی درخت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:15نومبر2017ء)سوات کوہستان کے مختلف علاقوں میں جنگلات آگ کی لپیٹ میں، اب تک سینکڑوں کی تعداد میں قیمتی دیار کے درخت جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئے۔ سوات کوہستان کے علاقوں، گورنئی، انکر، پلوگاہ اور اتروڑ کی جنگلات میں نامعلوم…

محکمہ جنگلات اور ٹمبر مافیا کی ملی بھگت،مہوڈنڈ جھیل کا جنگل خطرے میں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :07نومبر2017ء) محکمہ جنگلات اور ٹمبر مافیا کی ملی بھگت سے مہوڈنڈ جھیل کے قریب درختوں کی کٹائی کا سلسلہ جاری ہے جس پر انتظامیہ نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے،ذرائع کے مطابق سیاحتی علاقہ کالام مہوڈنڈ جھیل کے قریب جنگل کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More