Browsing Tag

Madyan

مدین پولیس کا جرگہ کے رکن پر تشدد سے انکار،سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے لانے کا مطالبہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔ یکم اکتوبر2017ء) مدین پولیس کے ہاتھوں مصالحتی جرگہ کے رکن کا قتل،پولیس نے جرگہ کے ارکان پر تشدد کو مسترد کردیا،امن جرگہ اور تاجر برادری نے سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے لانے کا مطالبہ کردیا،مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز…

مدین،ایس ایچ او کے تشدد سے مصالحتی کمیٹی کا رکن جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔30 ستمبر2017ء) خوازہ خیلہ مصالحتی جرگہ کا رکن پولیس تشدد سے جاں بحق ہوگیا،مقامی ذرائع کے مطابق خوازہ خیلہ کا رہائشی تاجر ضیاء الرحمن مدین میں اپنے تین کروڑ رپے کے حصول کے لئے مصالحتی جرگہ کے دو ارکین خورشید اور خان…

مدین میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔30 ستمبر2017ء) سیاحتی علاقہ مدین میں تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کردیا گیا،تحصیل بحرین انتظامیہ نے تجاوزات کے خلاف باقاعدہ آپریشن کا آغاز کر کے چھیل روڈ مدین پر دکانیں،مکانات اور مارکیٹیں مسمار کرنا شروع کردیا جس کے…

مدین،پلم میں نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔05ستمبر2017ء )مدین کے علاقہ پلم میں نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی ،مقامی ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ مدین پلم میں نوجوان زاہد اللہ ولد احسان اللہ نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گلے میں پھندا…

مدین میں پرانی دشمنی کے باعث ایک شخص کو قتل کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔19اگست2017ء)مدین میں پرانی دشمنی کے باعث ایک شخص کو قتل کردیا گیا،پولیس کے مطابق سوات کے علاقہ مدین میں باچا ولد شیرین زادہ کو دشمنوں نے فائرنگ کر کے قتل کردیا اور موقع واردات سے فرار ہو گئے،پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج…

مدین میں ٹریفک حادثہ،ایک جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔16اگست2017ء)سوات کے علاقے مدین میں ٹریفک حادثہ، ایک جاں بحق تین افراد شدید زخمی ہوگئے، پولیس ذرائع کے مطابق مدین کے علاقے میں گرڈ اسٹیشن کے قریب رات کے وقت تین افراد وزیر ولد علیم خان ساکن برکلے مدین، ثناء اللہ ولد…

مدین،اسپتال کالونی میں گیس سلنڈر لیکج کے باعث آگ بھڑک اُٹھی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔16اگست2017ء)مدین کے علاقے اسپتال کالونی میں گیس سلنڈر لیکج کے باعث آگ بھڑک اُٹھی شلٹر مکان مکمل خاکستر لاکھوں کا نقصان فائیر بریگیڈ کی بروقت کار وائی سے آگ پر قابو پا کر دیگر مکانات کو نقصان سے بچالیا گیا،پولیس ذرائع…

مدین،فلائنگ کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔09اگست2017ء)بحرین کے علاقہ مدین میں فلائنگ کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ مدین میں فلائنگ کوچ اور ٹرک میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں فلائنگ کوچ ڈرائیور…

مدین میں عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت اسپتال میں چلڈرن وارڈ قائم کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔15جولائی 2017)تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آگئی،سوات کے علاقے مدین میں حکومت سے مایوس عوام نے اپنی مددآپ کے تحت سرکاری اسپتال میں چلڈرن وارڈ قائم کردیا، مقامی ذرائع کے مطابق مدین اسپتال میں چلڈرن اسپتال نے ہو نے سے علاقے…

مدین میں نوجوان سیاح دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12جولائی 2017ء )مدین کے علاقے ساتال میں نوجوان سیاح دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا، لاش کی تلاش جاری، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پنجاب کے علاقے راجن پور کا رہائشی نوجوان محمد کامران ولد محمد صباء جس کی عمر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More