Browsing Tag

Nawaz Sharif

مسلم لیگ کے کارکنان سیخ پا،تحریک انصاف کا جھنڈا جلا دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔29جولائی 2017ء )پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنوں اور قائدین کا نواز شریف کی نا اہلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، پریس کلب سے نشاط چوک تک احتجاجی واک ، پی ٹی آئی اور عمران خان کے خلاف شدید نعرے بازی ، پی ٹی آئی کا جھنڈا جلا…

وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی،سوات میں بھی تحریک انصاف کے کارکنوں نے جشن منایا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔28جولائی2017ء) وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی کے بعد سوات میں بھی تحریک انصاف کی جانب سے ریلی نکالی گئی،سپریم کورٹ کے فیصلے کے حق میں نشاط چوک مینگورہ میں مظاہرہ بھی کیا گیا جس میں کارکنوں سمیت منتخب ارکان اسمبلی بھی…

جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی اور انصاف پر مبنی قراردیدیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔28جولائی2017ء) نوازشریف کی نا اہلی کی خوشی میں جماعت اسلامی سوات کی جانب سے اظہار تشکر ریلی اور پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ، جماعت اسلامی سوات کے امیر اور سابق ایم پی اے محمد امین نے سوات پریس کلب میں پر ہجوم پریس…

نواز شریف کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے سوات میں احتجاجی مظاہرہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔28جولائی2017ء) سوات میں مسلم لیگ ن کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیاگیا اور وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا،سٹی صدر صادق عزیز کی قیادت میں مظاہرین جلوس کی شکل میں نشاط چوک پہنچے…

وزیراعظم نواز شریف نے سوات اور شانگلہ کے لئے گیس منصوبوں کی منظوری دے دی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔18جولائی 2017) وزیراعظم محمدنوازشریف نے سوات اور شانگلہ کیلئے سوئی گیس فراہمی منصوبے کی باقاعدہ منظوری دیدی،اس ضمن میں باضابطہ طورپرہدایات جاری کردی گئیں۔سوات کے دوقومی اورشانگلہ کے قومی حلقے کیلئے سوئی گیس منصوبے…

ہائی کورٹ بنچ مینگورہ نے نواز شریف کو تمام الزامات سے بری کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔17جولائی 2017ء )ہائی کورٹ بنچ مینگورہ دارالقضاء سوات نے نوازشریف کو تمام الزامات سے بری کرتے ہوئے بحال کردیا،پشاور ہائی کورٹ منگورہ بنچ (دارالقضاء) میں چترال کے کیلاش قبیلے سے تعلق رکھنے والے ویلج کونسل کے برطرف شدہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More