Browsing Tag

Press Club

مدین میں سوات پیلس ہوٹل بشیگرام کا افتتاح کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :30اپریل2018)سوات پریس کلب کے چیر مین شہزاد عالم نے سوات پیلس ہوٹل بشیگرام کا باقاعدہ افتتاح کردیا، اس موقع پر سوات یونین اف جرنلسٹ کے صدر فضل رحیم خان ۔الکیشن کمیٹی کے چیر مین حضرت بلال ماما جی ۔ہوٹل کے مالک عمران خان…

بلین ٹری سونامی پراجیکٹ کو شفافیت سے مکمل کرلیا گیا ہے،نظر حسین شاہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:یکم مارچ2018)سیکرٹری فارسٹ خیبر پختونخوا سید نظر حسین شاہ نے کہا ہے کہ بلین سونامی ٹری پراجیکٹ کو شفافیت سے مقررہ وقت سے پہلے اور کم لاگت سے مکمل کیا ، اسکا مقصد لاگوں کی معیشت مظبوط بنانا اور الودہ دماحول کا خاتمہ ہے…

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن نے صوبائی قیادت کے فیصلوں کو ناقص قرار دے دیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:19جنوری2018ء)پیپلزیوتھ آرگنائزیشن خیبرپختونخوا کے جیالوں نے پیپلزپارٹی کی صوبائی قیادت کے فیصلوں کوناقص قراردیتے ہوئے مرکزی قیادت سے مداخلت کا مطالبہ کردیا،اس حوالے سے جیالوں نے سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ…

سوات انتظامیہ اور پریس کلب کے مابین بیڈ منٹن میچ انتظامیہ نے جیت لیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:18جنوری2018ء)سوات انتظامیہ کے افسران اور سوات پریس کلب کے صحافیوں کے درمیان بیڈ منٹن کا دوستانہ میچ کھیلا گیا جس میں انتظامیہ کی طرف سے اے ڈی سی محمد طاہر خان اور اے سی حامد خان جبکہ پریس کلب کی طرف سے چیر مین شہزاد…

ذلفان دی بینڈ کی جانب سے نئے سال کی خوشی میں تقریب کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:یکم جنوری2018ء) ذلفان دی بینڈ کی جاب سے نئے سال کی خوشی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا،تقریب میں موسیقی کا اہتمام کیا گیا جبکہ سوات کے معروف شعراء حنیف قیص ، عثمان اولسیار ،ریاض حیران ، فضل حمید ، نور حسین خادم ، گران…

سابق ریاست سوات کے سو سال مکمل ہونے پر تقریب کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:27دسمبر2017ء) ریاست سوات کے سو سال مکمل ہونے پر سوات پریس کلب میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ،سوات انٹل ایکچول فورم کے زیر اہتمام تقریب میں میانگل عدنان اورنگزیب ،شانگلہ،بونیر اور سوات کے عمائدین ومشران نے شرکت کی۔ تقریب…

سوات پریس کلب کے انتخابات مکمل،شہزاد عالم چئیرمین منتخب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:26دسمبر2017ء)سوات پریس کلب اور سوات یونین آف جرنلسٹ سال 2018کے سالانہ انتخابات مکمل ہوگئے ، شہزاد عالم تیسری بار پریس کلب کے چیئرمین جبکہ فضل رحیم خان یونین آف جرنلسٹ کے صدر منتخب ہوگئے ، گذشتہ روز الیکشن کمیٹی کے…

سوات ادبی سانگہ نے فضل محمود روخان کی چیئرمین شپ اور رکنیت ختم کردی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:24دسمبر2017ء) سوات ادبی سانگہ کا ہنگامی اجلاس زیر صدرات روح الامین نایاب منعقد ہوا،اجلاس میں فضل محمود روخان کو چیئرمین شپ اور بنیادی رکنیت سے برطرف کردیا گیا۔ ، اجلاس میں جنرل سیکرٹری سمیع اللہ گران،نائب صدر شیرشاہ…

معاشرتی برائیوں کے خاتمے میں صحافیوں کا کردار اہم ہے،فضل حکیم

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:23دسمبر2017ء)پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت صحافیوں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے تمام تروسائل بروئے کار لارہی ہے، صحافی معاشرے کے مسائل اجاگر کرنے میں مثبت کردار ادا کررہے ہیں،ان خیالات کا اظہار ایم پی اے و ڈیڈک چئیرمین فضل…

تحریک لبیک پاکستان کے زیراہتمام تحفظ ناموس رسالت کے لئے احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:10نومبر2017ء) تحریک لبیک پاکستان ضلع سوات اوراہلسنت والجماعت کے زیراہتمام تحفظ ناموس رسالت کیلئے سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ وریلی ،مظاہرین کاوفاقی وزیرقانون زاہدحامد کوفوری طورپربرطرف کرنے کا مطالبہ، تحریک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More