Browsing Tag

Protest

جنرل کونسلر سپین خان کا لوڈشیڈنگ اور جی ٹی روڈ کی خستہ حالی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔11جولائی 2017ء )جنرل کونسلرسپین خان کی قیادت میں لوڈشیڈنگ اور مین جی ٹی روڈ کی حالت زار پر عوام کا مظاہرہ ،مظاہرین نے حکمرانوں اور واپڈا کیخلاف شدید نعرہ بازی کی ،پختونوں کی تضحیک پرجواد حسن جواد کے خلاف بھی نعرہ…

چیل مدین روڈ پر عوامی احتجاج کے بعد انتظامیہ بھی حرکت میں آگئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔11جولائی 2017ء )چیل مدین روڈپر عوامی احتجاج رنگ لے آیا، انتظامیہ نے ہنگامی اقدامات اُٹھاتے ہوئے تمام غیر قانونی پارکنگ اور ٹرانسپورٹ اڈے ختم کردئے، ٹریفک کی روانی بحال ہونے پر علاقہ عوام نے سکھ کا سانس لے لیا، گزشتہ…

بلدیاتی نمائندوں اور کنٹریکٹرز کا اے ڈی لوکل گورنمنٹ کے خلاف احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔10جولائی 2017ء )ترقیاتی منصوبوں میں کمیشن نا منظور ، منتخب بلدیاتی نمائندے اورکنٹریکٹرز کا اے ڈی لوکل گورنمنٹ دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، شدید نعرے بازی ، اے ڈی لوکل گورنمنٹ کے فوری تبادلے کا مطالبہ ، آج منتخب…

آل درجہ چہارم ملازمین نے مسائل کے حل کے لئے ڈیڈلائن دے دی

آل درجہ چہارم ملازمین سوات کاچارکول کے مسائل حل کرنے کیلئے 20 جولائی کی ڈیڈلائن، حق نہ ملا اورفنڈ سے کٹوتی کا سلسلہ بند نہ ہواتو ا21 جولائی سے احتجاج شروع کریں گے،درجہ چہار ملامین کے ساتھ مزیدظلم برداشت نہیں کریں گے،ان خیالات کا اظہار آل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More