Browsing Tag

Spin Khan

سپین خان پر دس افراد کا تشدد،علاج کے لئے اسپتال منتقل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔28ستمبر2017ء )سوات میں زبانی تکرار پر جنرل کونسلراوڈیگرام ظفر حیات عرف سپین خان کو تشدد کرکے اسپتال پہنچادیا گیا، مینگورہ پولیس نے ظفر حیات خان کی رپورٹ پر دس افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کاروائی شروع کردی،…

سپین خان کا لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج،محکمہ واپڈا اور موجودہ حکومت کو ڈیڈلائن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔یکم اگست 2017ء )جنرل کونسلر ظفر حیات عرف سپین خان اور کسان کونسلر وصال خان کی قیادت میں لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، مظاہرہ جلوس کی شکل میں نشاط چوک سے روانہ ہوکر سوات پریس کلب کے سامنے پہنچ گیا ، وہاں پر…

سوات میں بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف سپین خان کا احتجاجی مظاہرہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔25جولائی2017ء)سوات میں بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج مظاہرہ ، گزشتہ روزظفر حیات عرف سپین خان اور کسان کونسلر وصال کی قیادت میں سوات پریس کلب کے سامنے لوڈ شیڈنگ کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ ہوا ، مظاہرین نشاط چوک سے روانہ…

جنرل کونسلر سپین خان کا لوڈشیڈنگ اور جی ٹی روڈ کی خستہ حالی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔11جولائی 2017ء )جنرل کونسلرسپین خان کی قیادت میں لوڈشیڈنگ اور مین جی ٹی روڈ کی حالت زار پر عوام کا مظاہرہ ،مظاہرین نے حکمرانوں اور واپڈا کیخلاف شدید نعرہ بازی کی ،پختونوں کی تضحیک پرجواد حسن جواد کے خلاف بھی نعرہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More