ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2017

زرداری،اسفندیار ولی،محمود خان اچکزئی سمیت سب کا احتساب ہوگا،سیراج الحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔31جولائی 2017ء )امیر جماعت اسلامی پاکستان سنیٹر سراج الحق نے کہا کہ اگر ایک دن کی حکومت بھی ملی تو ملک میں اسلامی نظام نافذ کریں گے،نواز شریف کو 62, 63کے تحت نااہل کردیاگیاجبکہ جماعت اسلامی نے پانامہ سکینڈل کے 436لوگوں سمیت تمام کرپٹ لوگوں کی لسٹ تیارکرلی ہے۔سوات کی وادی کالام میں شمولیتی جلسہ ...

مزید پڑھیں »

کبل کے علاقہ توتانوبانڈئی میں ڈائنا کی ٹکر سے پانچ سالہ بچی جاں بحق ہو گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔31جولائی 2017ء )کبل کے علاقہ توتانو بانڈئی میں ڈائنا گاڑی کی ٹکر سے پانچ سالہ بچی جاں بحق ہو گئی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ تو تانو بانڈئی میں تیز رفتار ڈائنا نمبرAD6730جسے ڈرائیور سیراج الدین ولد شیر ولی چلا رہا تھا نے سڑک کنارے پانچ سالہ یسراگل دختر رحمانی گل کو ...

مزید پڑھیں »

مرغزارٹاؤن کے عوام نے منشیات فروشی میں ملوث خاندان کو علاقہ بدر کرنے کا مطالبہ کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔31جولائی 2017ء )مرغزارٹاؤن کے عوام نے منشیات فروشی میں ملوث فیملی کو علاقہ بدر کرنے کا مطالبہ کردیا،چرس ،ہیروئن اور دیگر منشیات کھلے عام فروخت ہورہی ہے جس کے سبب اہل علاقہ سخت پریشانی میں مبتلاہیں،اس حوالے سے مرغزارٹاؤن کے سرکردہ افراد محمد رسول خان،سلطا ن محمود،بخت منیر،اختر علی ،محمد عثمان اوردیگر نے اہل علاقہ ...

مزید پڑھیں »

کبل پولیس نے منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے چرس برآمد کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔31جولائی 2017ء ) کبل پولیس نے منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے315گرام چرس بر آمد کر لی،کبل پولیس کے مطابق ایس آئی اسلام خان نے پولیس نفری کے ہمراہ توتانوبانڈئی میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشوں سردار حسین اور شرافت علی کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے315گرام چرس بر آمد کرلی۔پولیس کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

رکشہ ڈرائیور پر فائرنگ کرنے والا ٹریفک پولیس اہلکارکوارٹر گارڈ منتقل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔31جولائی 2017ء ) رحیم آباد میں رکشہ ڈرائیور پر فائرنگ کرنے والے ٹریفک پولیس اہلکار کو کوارٹر گارڈ بھیج دیا گیا،پولیس کے مطابق پیر کے روز ٹریفک پولیس ٹی اوامیر زرین نے رکشہ ڈرائیور پر فائرنگ کی ،فائرنگ کے نتیجے میں کوئی نقصان تو نہیں ہوا تاہم ڈی ایس پی سٹی حبیب اللہ خان نے ...

مزید پڑھیں »

سوات،مذہبی ہم آہنگی اوراقلیتوں کے حقوق کے حو الے سے تین روزہ ورکشاپ اختتام پذیر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام/ شفیقہ گل – 31 جولائی 2017 )سوات میں جے ڈی ایچ آر کے جانب سے مذہبی ہم اہنگی اوراقلیتوں کے حقوق کے حو الے سے تین روزہ ورکشاپ اختتام پذیر ہوگیا ، تین روزہ ورکشاپ میں مختلف اداروں سے تعلق رکھنے والے صحافیوں نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق جرنلسٹس فار ڈیموکریسی اینڈ ہیومن راٹس ...

مزید پڑھیں »

منگلور ٹریفک حادثے کا ایک اور زخمی چل بسا،جاں بحق افراد کی تعداد تین ہو گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔30جولائی 2017ء ) منگلور ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والا ایک اور شخص چل بسا،جاں بحق افراد کی تعداد تین ہو گئی،ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں منگلور کے علاقہ شینگرئی میں پک اپ ڈاٹسن کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق اور18افراد زخمی ہو گئے تھے ،زخمیوں میں عطاء اللہ نامی شخص گزشتہ روز ...

مزید پڑھیں »

کبل میں سترہ سالہ نوجوان نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔30جولائی 2017ء )کبل میں سترہ سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ جٹ کوٹ میں سترہ سالہ نوجوان ظفر خان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی دوا پی لی جس سے اس کی حالت غیر ہو گئی،نوجوان کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ...

مزید پڑھیں »

بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے گیارہ سالہ بچہ زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔30جولائی 2017ء )بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے گیارہ سالہ بچہ زخمی ہوگیا،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں سپیشل پولیس فورس کے اہلکار فضل رشاد نے فائرنگ کرتے ہوئے گیارہ سالہ بچے حضرت بلال کو زخمی کردیا جسے طبی امداد کے لئے بریکوٹ اسپتال منتقل کردیا ...

مزید پڑھیں »

ٹریفک وارڈن سسٹم بھی عوام کو ناجائز جرمانوں اور چالان سے نہ بچا سکا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔30جولائی 2017ء )سوا ت میں ٹریفک وارڈن سسٹم بھی عوام کو ناجائز چالان اور جرمانوں سے سے نہ بچاسکا، ٹریفک افسران کی بجائے عام اہلکار عوام کو چالان کرنے لگے ۔ عوامی حلقوں کا اعلیٰ حکام سے صورت حال کا نوٹس لینے کا مطالبہ ، سوات میں صوبائی حکومت کی جانب سے ٹریفک نظام میں ...

مزید پڑھیں »
Main menu